-
پانامہ میں ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کو ان کی شناخت کی تصدیق کے بعد واپس لایا جائے گا: ہندوستان
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پانامہ میں ڈی پورٹ کئےجانے والے ہندوستانیوں کی پہلے شناخت کی تصدیق کی جائے گی اس کے بعد انہیں ملک واپس لایا جائے گا۔
-
پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائےگا: ہوزے راؤل ملینو
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴پانامہ کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کی آزادی پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔