-
ایران کے صدر کا دورۂ عمان، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر ہوگی گفتگو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کا دورہ کریں گے۔
سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کا دورہ کریں گے۔