-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔
-
کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
پارا چنار کا نوحہ اور حکومت کی بے حسی
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵پاکستان کی صوبائی اور مرکزی حکومت پاراچنار کے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، فوجی عدالتوں سے عمران خان کے بھانجے سمیت 60 افراد کو سزائیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 افراد کو سزائیں سنا دی گئیں۔
-
پاکستان: نو مئی کیس میں 2 ملزمان کے اشتہارات جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپوزیشن کے مطالبات بتا دیئے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔
-
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل، پی ٹی آئی کا خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پی ٹی آئی نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ہے۔