-
پیغمبر اسلام (ص) کی شریکہ حیات کی وفات کا غم
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
-
وہ خاتون جس نے اسلام کے لئے سب کچھ لٹا دیا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپ کا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی۔
-
بہار بندگی-10
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴رمضان المبارک کے مہینے میں غریبوں اور محرومین کی مدد کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے اور دوسری جانب روزے کی بھوک اور پیاس، غریبوں اور پریشان افراد کی حالت کو مزید بہتر طریقے سے سمجھنے کا سبب بنتی ہے ۔
-
یوم وفات ناصرہ رسول اللہ (ص) حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا !
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔
-
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر میں محفل انس با قرآن کے روح پرور مناظر
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹فوٹو گیلری
-
بہار بندگی -9
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ایک روایت میں حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ غریب و محروم افراد کی مدد اور رنج و الم میں ڈوبے افراد کے مسائل حل کرنا، گناہوں کی مغفرت کے اسباب میں سے ہے ۔
-
بہار بندگی-8
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳پیغمبر اسلام کا ایک کام اس مہینے میں غریبوں اور محروموں کو صدقہ دینا تھا۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی غریبوں اور محرومین کی مدد کے لئے لوگوں کو ترغیب دلاتے اور فرماتے ہیں کہ جو شخص رمضان کے مہینے میں صدقہ دے تو اللہ اسے 70 طرح کی آفتوں سے محفوظ رکھے گا۔
-
ایران میں ماہ رمضان المبارک میں سادہ افطاری
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸فوٹو گیلری
-
’’رمضان‘‘ توبہ کا مہینہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ماہ مبارک رمضان جہنم کی آگ سے نجات کا مہینہ ہے، کیسے اس آگ سے نجات پائی جائے؟