-
پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔