-
بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰یمن کی وزارت خارجہ نے ان دعووں کو مسترد کر دیا ہے کہ یمن بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے لیے خطرہ ہے جبکہ سعودی عرب پر کشیدگی بڑھانے اور اس آبی گزرگاہ کو عسکری رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جزیرہ زقر کے قریب ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹انصاراللہ کی جنگی حکمتِ عملی نے امریکہ کو بحریہ کی کلاسیکی طاقت پر نظر ثانی اور ڈرون و ربوٹک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر مجبور کر دیا۔
-
بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست سے یمن کے مقابلے میں امریکہ کی شکست کی عکاسی ہوتی ہے: عبدالملک الحوثی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں متبادل طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کی امریکی درخواست یمن کے خلاف اس کی تباہ کن ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔