-
غزہ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔