-
شہید رجائی پورٹ میں فوجی استعمال کا کوئی کارگو نہیں تھا: بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔
ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔