-
چین اور روس امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو ناکام بنانے کی جانب گامزن
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
پوتین نے ووستوک ۲۰۲۲ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز روس کے مشرق بعید میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ہے۔
-
روس کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور جگہ منتقل کیا جائے کیوں کہ اب امریکہ میزبان ملک کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا ہے۔
-
یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔
-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں روسی صدر کا موقف
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس یورپی یونین کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ