-
روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کو بهاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 3 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
روسی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
ایران روس روابط اور تعاون میں توسیع
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔