-
روسی صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی اہم ملاقات، جنگ یوکرین ختم کرنا چاہتے ہیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
تہران ماسکو اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی صورت اختیار کرنے کے قریب ہے۔ پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روسی صدر پوتین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرتے ہوئےکہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کا اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی شکل اختیارکرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
-
روسی صدر کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔
-
روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
جنگ یوکرین، یوکرین کو بڑا نقصان پہنچانے کا ماسکو کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔
-
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑا حملہ، 1800مربع کلومیٹر علاقہ آزاد (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰خارکیف صوبے میں یوکرینی فوج کے اچانک حملے میں روسی فوج کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایک روسی جنرل بھی قیدی بنا لیا گیا ہے۔
-
چین اور روس امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو ناکام بنانے کی جانب گامزن
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔