ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔
امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔
ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
ایران کے خلائی ٹیکنالوجی کے ادارے نے رواں ایرانی سال میں اپنے خلائی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال میں 6 سے 8 سیٹ لائٹ خلا میں روانہ کئے جائیں گے۔
ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے زمین کی سطح کے نیچے سے امیجنگ ڈیوائس کو ڈیزائن اور اسے مقامی بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی ہم میں سے اکثر افراد کو بس اس بات کا انتظار رہتا ہے کہ میٹھے اور رسیلے آم کب بازار میں دستیاب ہوں گے۔
مراکش کے سب سے مشہور انفارمیشن ایکسپرٹ "امین رغیب" نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر "جنوں" کے فون ہیک کرنے کی کہانی کا انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔