-
ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔
-
انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔
-
وینیزویلا کے صدر نے تہران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲وینیزویلا کے صدر نے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ہے۔
-
انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر سے ملئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸سوشل میڈیا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر غیرانسانی اور گرافکس سے بنے انسان غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ورچوئل انفلوئنسر کا نام دیا گیا ہے۔
-
یورپ، سب سے بڑے زمینی شکاری ڈائنوسار کے آثار دریافت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲اگرچہ ڈائنوسار قطبین کے علاوہ دنیا بھر میں دریافت ہوچکےہیں ، تاہم اب یورپی سرزمین کا سب سے بڑا گوشت خور ڈائنوسار دریافت ہوا جو ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل یہاں چنگھاڑ رہا تھا اور اس کی لمبائی 10 میٹر تھی۔
-
فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کے بارے میں یورپی یونین کا اہم مطالبہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔
-
جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔
-
انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
ایران تین اہم دھاتی عناصر کی ری سائنکلنگ میں کامیاب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳ایران سائنسدانوں نے کیٹالیسز کی تیاری کے لیے تین عناصر، وینیڈیم، مولبڈینم اور نکل کی ری سائیکلنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔