Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ Asia/Tehran
  • خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو

حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔

ٹیگس