SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سائنس اور ٹکنالوجی

  • کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲

    امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی 37 فیصد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔

  • انسانوں جیسا نیا روبوٹ تیار+ ویڈیو

    انسانوں جیسا نیا روبوٹ تیار+ ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸

    سائنس کی دنیا میں روزانہ نئی نئی ترقیاں ہو رہی ہیں۔

  • ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟

    ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰

    دنیا میں نمک کے ذرے جتنا کیمرہ رنگین فوٹو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو

    کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    امریکی کے بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پیمائی کے لئے ایک نئی کار کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور اسکی حداکثر رفتار ۳۷ کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔ اس کار سے خلاباز مریخ کی سطح پر سیر کرنے کے علاوہ وہاں اپنے تحقیقاتی منصوبوں کے لئے بھی مدد لے سکیں گے۔

  • یہ گیند نہیں بلکہ دستی بم ہے...

    یہ گیند نہیں بلکہ دستی بم ہے...

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴

    کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔

  • ناسا کا خود کش خلائی جہاز مشن کے لئے تیار

    ناسا کا خود کش خلائی جہاز مشن کے لئے تیار

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔

  • انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟

    انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    چٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل ہونے کا محاورہ ہم اکثر سنتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کی رو سے انسانی جسم سے انجام دیا جانے والا یہ سب سے تیز رفتار عمل بھی ہے۔

  • کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟

    کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔

  • سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار

    سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
    اتوار 31 اگست کو ایران کے صدر چین کا دورہ کریں گے
    ۲ hours ago
  • ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام غیرقانونی؛ روس
  • یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
  • تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • اسرائیلی دفاعی نظام یمنی حملوں کے مقابلے میں ناکام، صہیونی میڈیا کا بڑا اعتراف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS