-
آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔
-
کیا آپ نے گرم اور سیاہ برف دیکھی ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶برف کا نام آتے ہی ذہن میں ٹھنڈی اور سفید چیز کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے زبردست دباؤ اور بلند درجہ حرارت پر پانی کو سیاہ رنگت والی برف میں تبدیل کرلیا ہے۔
-
کیا زلزلوں سے درختوں میں اضافہ ہوتا ہے؟
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹زلزلوں سے غیرمعمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
-
بشری ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶اپنے ہی ہاتھوں سے انواع و اقسام کی الجھنوں میں خود کو ڈالنے والے بشر نے اپنے کو خوش اور ترو تازہ رکھنے کے لئے نئے نئے طریقے ایجاد کئے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اور انوکھی اور دلچسپ کڑی کو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں ایسی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ہے کہ آپ اپنے مکان کی چار دیواری کے اندر اپنے من چاہے مناظر کا اپنے فرش، بستر یا حتیٰ در و دیوار پر مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
تحقیق میں دعوی، ہوا سے پانی ’نچوڑ کر‘ ایک ارب لوگوں کی پیاس بجھائی جاسکتی ہے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران کی سپریم سائبراسپیس کونسل نے کہا ہے کہ پچھلے دوسال کے دوران ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
اسٹیل مل کو سولر انرجی سے چلانے کی تیاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکا میں ایک بڑی اسٹیل مل کو پہلی بار مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے جو اپنی 300 میگاواٹ بجلی کی تمام ضرورت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے شمسی پینلوں سے پوری کرے گی۔
-
ایٹمی ٹکنالوجی کے سلسلے میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں: ایران
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایران کی جوہری توانائی کے شعبے کے ترجمان نے کہا ہے نئی اسلامی تہذیب کا راستہ ہموار کرنے اور عالم اسلام کے عوام کی بھلائی کے مقصد سے ایران اسلامی دنیا کے ملکوں کے ساتھ جوہری ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی میں تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
اب ڈی این اے کے بغیر ہی پودوں کی ظاہری شکل کا پتہ چل جائے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵سائنسدانوں نے پودوں کی ظاہری شکل کی شکل کی شناخت کرنے والا نیا نظام دریافت کر لیا ہے۔