Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ Asia/Tehran

سائنس کی دنیا میں روزانہ نئی نئی ترقیاں ہو رہی ہیں۔

سائنسدانوں نے امیکا نامی انسانوں جیسا ایک نیا روبوٹ تیار کر دیا ہے جس نے سائنس کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔

امیکا نامی یہ ربورٹ انسانوں کی طرح کی اسمارٹ ہے اور کہا جاتا ہے کہ انسان کی طرح ہی یہ کام کرتا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سائنس کی دنیا میں یہ سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔

ٹیگس