SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سائنس اور ٹکنالوجی

  • انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)

    انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴

    اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔

  • ایشیا کپ 2023: ہندوستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرایا

    ایشیا کپ 2023: ہندوستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرایا

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴

    ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ہندوستان نے نیپال کو دس وکٹوں سے ہرادیا اور اس طرح اس نے سُپر4 میں اپنی جگہ بنالی۔

  • ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

    ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    ہندوستان کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے روور نے جنوبی قطب پر سلفر سمیت دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔

  • چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر

    چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳

    ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق  کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔

  • ایشیا کپ 2023: پاکستان نے نیپال کو دیا 343 رنوں کا ہدف، 91 کے اسکور پر نیپال کے 8 کھلاڑی آؤٹ

    ایشیا کپ 2023: پاکستان نے نیپال کو دیا 343 رنوں کا ہدف، 91 کے اسکور پر نیپال کے 8 کھلاڑی آؤٹ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳

    ایشیا کپ  2023 کے پہلے میچ میں آج نیپال کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رن بناکر نیپال کی ٹیم کو 343 رنوں کا ہدف دیا۔

  • ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔

  • آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

  • چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3  کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔

  • چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔

  • وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ترجمان وزارت خارجہ: تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں
    ترجمان وزارت خارجہ: تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں
    ۱۷ minutes ago
  • پاکستان و بنگلہ دیش تعلقات میں مزيد فروغ، اسحاق ڈار نے محمد یونس سے ملاقات کی
  • ایران و مصر ، مشترکہ تعاون پر زور
  • جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS