-
بیجنگ میں پاک-چین قیادت کی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی مذاکرات پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔