ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کی وقف اراضی کو تبدیل نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے پے درپے واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتہ کے دوران تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اورشیعہ مسلمان کو شہید کردیا۔
کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔