مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنمااور کوئٹہ کے امام جمعہ نے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔