-
صیہونی حکومت اپنے جرائم کے برملا ہونے سے خائف ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے خاتون نامہ نگار کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہنی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت حقیقی و صحیح خبروں کے انکشاف اور ان کی نشر و اشاعت سے خوف زدہ رہتی ہے۔
-
خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ چینل کی خاتون رپورٹر کو گولی مار دی+ مکمل ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں نے دھابوا بولا جس کے دوران الجزیرہ کی نامہ نگار اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ شہید ہو گئیں۔