خداسے رابطہ، انسان کو خدا کے قریب کر دیتا ہےاورگہرا احساس رکھنا،انسان کےاندر خدا کے سامنے تواضع پیدا کردیتا ہے۔اور انسان کے لیے بندگی کو حد درجے تک لطف اندوز بنا دیتا ہے۔
فوٹو گیلری
یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
حضرت علی علیہ السلام نہج البلاغہ میں میانہ روی پر تاکید فرماتے ہیں ۔