Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran

امریکہ؛سٹی بس کی ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی کے دوران دیکھا کہ سڑک کے کنارے قریب دو سال کا ایک ننہا بچہ جو ظاہرا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا تھا، دوڑتا ہوا چوراہے سے نزدیک ہو رہا ہے۔اس خاتون نے فورا بس کو کنارے روک کر اس بچے کو اٹھایا اور فائر بریگیڈ کے آنے تک اسے اپنی گود میں لئے بیٹھی رہی اور بچہ بھی گود کی گرمی محسوس کر کے فورا سو گیا۔

ٹیگس