ایران میں شب یلدا یا شب چلہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران اور اس کے قرب و جور کے ہم ثقافت ممالک میں موسم خزاں کی آخری رات اور موسم سرما کے شروع ہونے کو شب یلدا یا شب چلہ کہتےہیں ۔ اس رات ایران میں ثقافتی اور قدیم رسم و رواج کے مطابق چھوٹے بڑوں کے گھر جاتے ہیں اور بزرگ حضرات حافظ کے شعر اور اسی طرح قصے کہانیاں سناتے ہیں۔ مہمانوں کی تواضع خشک میووں اور اسی طرح انار، تربوز اور دوسرے میووں سے کی جاتی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ وہ نئی نویلی دلہن اور داماد کے رشتہ دار ایک دوسرے کو تحفے تحائف بھی دیتے ہیں۔