-
اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صربیہ اسٹونٹس اولمپک 2025 میں ایران کے اسکولی طلبا وطالبات کی ٹیم کی 86 تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی اور چیمپئن شپ جیتنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔