-
مقصد حسینی حکومت یا شہادت؟ ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!
-
عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بروز جمعہ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)
-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
طالبان نے رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵طالبان نے اتحاد بین المسلمین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔