ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں بتیسواں عالمی کتب میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کتب بینی کے شائقین ہزاروں افراد پہونچ کر اپنی عقل و روح کی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔
فوٹو گیلری
آج دنیا بھر کے سو سے زیادہ ممالک میں کتابوں اور کاپی رائٹس کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جنرل کونسل نے1995ء میں 23 اپریل کو ورلڈ بک ڈے قرار دیا تھا۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی زندگی میں کتابوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ بہترین کتاب وہ ہے جو انسان کی خدا، اعلی اقدار اور انقلابی امنگوں کی رہنمائی کرے۔