نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران، چین سے زیادہ خطرناک ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکام کی حالیہ دھمکی کو بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر مشترکہ خطروں سے نمٹنے کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون اور یکجہتی میں اضافے پر زور دیا ہے۔
مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔
ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کا شہر ارومیہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا
موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔