-
پاکستان میں یوم یکجہتی فلسطین
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰پاکستان میں آج اسرائیل کے مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لئے یوم یکجہتی فلسطین منایا جا رہا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل سے نکلنےکی اسرائیل کی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں غاصب صیہونی حکومت کی مذمت کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ نے انسانی حقوق کونسل سے اسرائیل کے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف اٹھ جانا چاہئیے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی شہادت کو بہت بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حساس صورتحال میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئییے۔
-
پاکستان، امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کل 16 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا اور پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور مردہ باد امریکہ کے نعروں سے پاکستان کی فضا گونج اٹھی۔
-
صیہونی سفارتکار میڈیا کے سامنے ترکی سے بے دخل
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲ترکی نے اسرائیل کے سفارتکار کو میڈیا کی موجودگی میں ایئرپورٹ سے بے دخل کردیا۔
-
گوئٹے مالا بھی امریکا کے نقشِ قدم پر
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔
-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
بیت المقدس کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا: صدر روحانی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی کو تمام مسلمانوں میں خاص تقدس و احترام حاصل ہے اور سیاسی چالوں سے اس مقدس سرزمین کو مسلمانوں سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔
-
غزہ،صیہونیوں کے گلے کی ہڈی ۔ کارٹون
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲دسیوں عرب اور اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے اکیلا غزہ ہی ہے جو صیہونیوں کے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔سلام ہو فلسطینی مجاہدوں پر...!