-
ایران علاقے میں دہشتگروں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
صدارتی انتخابات کے موقع پر امریکہ میں پرتشدد واقعات اور بدامنی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲امریکہ میں صدارتی انتخابات کے موقع پر مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور بدامنی کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
ٹرمپ ووٹوں سے نہیں سپریم کورٹ سے جیتیں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰امریکہ میں صدارتی انتخابات میں صرف دو دن باقی بچے اور امریکی صدر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت انتخابات جیت جائیں گے۔
-
ٹرمپ کے حامی و مخالف میں ٹکراؤ ہوا ۔ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکہ میں صدارتی انتخابات کو صرف دو روز رہ گئے ہیں تاہم ووٹنگ قبل از وقت پہلے ہی شروع کی جا چکی ہے۔ اس درمیان ایک بار پھر امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں مارپیٹ اور ٹکراؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ذکر شدہ ویڈیو ریاست کیلی فورنیا کے بورلی گارڈنز پر ٹرمپ کی حمایت میں ہوئی ایک ریلی کے دوران لی گئی ہے۔
-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
-
صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔
-
امریکا کے صدارتی انتخابات
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکہ میں جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں پیشگی ووٹنگ میں ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔
-
امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ تشدد و بدامنی سے نمٹنے کی غرض سے ملک بھر کے سیکورٹی ادارے تیاری کی حالت میں آگئے ہیں۔