-
اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
-
انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"
-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں
-
طوفان اور کشتیِ نجات | Farsi sub Urdu
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
-
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | Farsi sub Urdu
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان: دین کہتا ہے آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
-
امریکہ کی مخالفت کیوں؟| Farsi sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
-
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ممالک کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام کی جانب لوٹ آئیں؛ ولایۃُ اللہ کے تحت آجائیں؛ (کیونکہ) امریکہ اور طاغوت کی ولایت اُن کے کام نہیں آنے والی۔
-
قومی مسائل کا حل |Farsi sub Urdu
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟ کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس، جرمنی جیسے ممالک کے ساتھ چلنے سے ہی ممکن ہے؟
-
عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ-