• رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶

    یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔

  • بروَقت اِقدام  | Farsi Sub Urdu

    بروَقت اِقدام | Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵

    کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔

  • روحانی طاقت | Farsi Sub Urdu

    روحانی طاقت | Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶

    حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان:  روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔

  • دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu

    دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

     آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبداللہ جوادی آمُلی (حفظہ اللہ) کا بیان:  دورِ حاضر میں، یعنی اب جو ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے، اور ہر طرف سے ہر قوم پر نظریاتی جنگ (یعنی جنگِ نرم) مسلط کی جاچکی ہے، کیا صرف منبر و محراب سے چند محدود افراد کو وعظ و نصیحت کرنا، کافی ہے؟ کیا ایسی کوئی مجلس بھی منعقد کرائی جاسکتی ہے، جس میں ایک ارب تک کے سامعین شریک ہوں؟

  • توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔

  • کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸

    یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کے کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟ کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔

  • چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳

     امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ! 

  • میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔

  • کیچڑ میں غرق | Farsi Sub Urdu

    کیچڑ میں غرق | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱

    ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں بیان

  • مولائے کائنات؛ اور وحدت

    مولائے کائنات؛ اور وحدت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲

     رہبرفقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان