Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷ Asia/Tehran

ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ-

ہماری زندگی میں نعمتوں کی کمی کیوں ہے؟ اگر نعمت ہیں تو اس میں برکت کیوں نہیں؟ کیا سُنّت الہی یہ ہے کہ بغیر کسی شرط و قاعدے کے سب کو بخشتا جائے؟ امام رضاؑ نے عطا کی انتہاء کر کے ہمیں کیا سبق سِکھایا؟

ٹیگس