-
خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
-
ربّ کی رضا پر راضی | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو- افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو ۔۔۔
-
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان : ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اورعبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟ شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کرلیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
-
انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴انقلابی شاعر اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔
-
سخت انتقام | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔
-
دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب
-
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،
-
آزادی یا انصاف | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اورعدالت پسندی کے حوالے سے بیان