Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴ Asia/Tehran

انقلابی شاعر اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔

اور فنون میں جو سب سے عام اور عوام پسند ہے، وہ ہے شعر و شاعری۔ معاشرے کو فکر اور جہت دینے کے لیے شعر و شاعری کو اسلامی اور انقلابی بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

ٹیگس