خدا پر تَوَکُّل کا اثر | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱ Asia/Tehran
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایرانی فضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب
خدا نے قرآن میں مؤمن کو رزقِ لا یُحتَسَب دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یعنی ایسی جگہ سے رزق دینا، جہاں کا اُس مؤمن کو دور دور تک اندازہ بھی نہ ہو۔ لیکن کیا یہ بے حساب رزق ہمیں مل رہا ہے؟ اگر نہیں تو کیا نعوذباللہ خدا کا وعدہ سچا نہیں؟ یا ہم وہ مؤمن نہیں جن سے خدا نے وعدہ کیا ہے؟ شاید ہم عمل میں شیطان اور اس کے پجاریوں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، اور عمل میں خدا پر بھروسہ نہیں کرتے ۔