-
تمام عالم میں جگر گوشہ رسول کا ماتم
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳دختر رسول شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۹تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
-
نوحہ - لبیک یا زہرا (س)
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
-
لبیک یا زہرا (س) روضہ زینب (س) سے بقیع چلا اب میں ! - نوحہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵نوحہ خواں ؛ ابراہیم بلتستانی کلام: یاور عباس یوسفی
-
حضرت فاطمہ زہراؑ کی زندگی کی نمایاں خصوصیات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا " ملک بھر سے منتخب خواتین سے خطاب " سے اقتباس 19اپریل،2014 دورانیہ: 01:31
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس