-
عراق کی عوامی رضاکار فورس، دنیا کی دیگر مزاحمتی تحریکوں کے لئے نمونہ عمل ہے، احمد الاسدی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب مقابلے میں یہ فورس تمام مزاحمتی تحریکوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب مقابلے میں یہ فورس تمام مزاحمتی تحریکوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔