-
مقبوضہ جولان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کی تعیناتی مشکل کا حل نہیں، ہم اُسے آزاد کرائیں گے: شام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔