-
ایران میں متعدد خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے ایران میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے ایران میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔