-
ہندوستان فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کرے گا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کی جائے گی۔
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا ہے کہ ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی مستند تاریخ شائع کی جائے گی۔