-
فلپائن میں ایپک کا سربراہی اجلاس شروع
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے کی اقتصادی تعاون کی تنظیم ایپک کا تیئیسواں سربراہی اجلاس سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں شروع ہو گیا ہے۔
ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے کی اقتصادی تعاون کی تنظیم ایپک کا تیئیسواں سربراہی اجلاس سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں شروع ہو گیا ہے۔