-
تربیلا ڈیم کے اسپل وے آپریشن پر وزیراعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا اسپل وے آپریشن دریائے سندھ کے زیریں علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کر سکتا ہے.
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا اسپل وے آپریشن دریائے سندھ کے زیریں علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کر سکتا ہے.