-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
فلسطینی راکٹوں کی رینج بڑھی، پھر ہوا سائبر حملہ، صیہونی حکومت عاجز (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸فلسطینی مجاہدین نے اپنے راکٹوں کی رینج بڑھا کر تیئیس کلومیٹر تک پہنچا دی ہے، یہ اعتراف صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے جس نے صیہونی حکام کو عاجز کر دیا ہے۔