-
ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔