-
ایران: انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵الیکشن کمیشن نے بارہویں دور کے پارلیمانی اور چھٹے دور کے مجلس خبرگان کے انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے بارہویں دور کے پارلیمانی اور چھٹے دور کے مجلس خبرگان کے انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔