-
ایران اور روس کے جوہری عہدیداروں کی ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے ری ایکٹر کی تعمیر کا کام شروع
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹بوشہر کے ایٹمی بجلی گھر کے نئے فیز کے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کی غرض سے ابتدائی تعمیراتی کام شروع ہو گیا ہے۔