جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲ Asia/Tehran
کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی زور پکڑ رہا ہے۔ یہ مطالبہ جمہوری عمل اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔