Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴ Asia/Tehran
  • روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ

مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔

ٹیگس